تازہ ترین
سپریم لیڈر کی منظوری کےبغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اجازت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ جو بھی فیصلہ ہوگا وہ سپریم لیڈر کی اجازت اور ہم آہنگی سے ہوگا۔
ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ریاستی امور چلانے کے لیے متفقہ فیصلے اور اجتماعی اطاعت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ قومی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
صدر مسعود پزشکیان نے کہا ایسا کوئی بھی بیان، تجزیہ یا مؤقف جو معاشرے میں تقسیم پیدا کرے۔ دراصل دشمن کے مقاصد کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بحرین میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے تعاون کے الزام میں 9 افراد کو عمر قید کی سزا
ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کو یقین دلانے کیلئے تیار ہیں ،ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہا، ہماری مذاکراتی ٹیم ملکی عزت اور وقار کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

