Connect with us

تازہ ترین

بحرین میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے تعاون کے الزام میں 9 افراد کو عمر قید کی سزا

bahrain policeman

منامہ (صداۓ سچ نیوز) بحرین کی ایک عدالت نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ تعاون کے الزام میں 9 افراد کو عمر قید جبکہ مزید 2 افراد کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملزمان پر الزام تھا کہ وہ بحرین کے خلاف دشمنانہ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان حساس مقامات سے متعلق معلومات جمع کرنے اور اس سلسلے میں مالی لین دین میں سہولت فراہم کرنے میں بھی شامل تھے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us-army us-army
تازہ ترین2 منٹس ago

ایران سے کشیدگی، امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی تعیناتی بڑھا دی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی تعیناتی...

Israel netanyahu Israel netanyahu
تازہ ترین6 منٹس ago

اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ پر قبضے کے مذموم ارادے ظاہر کر دیے

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ پر قبضے کے مذموم ارادے ظاہر کر دیے۔ اسرائیلی...

hafiz naeem hafiz naeem
پاکستان25 منٹس ago

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر...

king-charles king-charles
پاکستان35 منٹس ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات، خصوصی بیٹ کا تحفہ پیش کیا گیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ  پیش کیا...

Global crude oil Global crude oil
پاکستان42 منٹس ago

امریکا ایران کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آج گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور فوجی حملوں کے دوبارہ خدشات کے باعث علاقائی تیل کی سپلائی متاثر...

mohsin mohsin
تازہ ترین52 منٹس ago

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکا کو ہلا کر رکھ دے گی، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان58 منٹس ago

فیکٹ پر بات کریں، الزامات نہیں لگنے دوں گا، محسن نقوی کا تنقید کرنیوالوں کو جواب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہارنے پر تنقید کرنا سب...

us-iran us-iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا چاہتا ہے مڈ ٹرم الیکشنز تک ایران جنگ خاموشی سے جاری رہے، خبر ایجنسی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) خبر ایجنسی کے مطابق امریکا چاہتا ہے مڈ ٹرم الیکشنز تک ایران جنگ خاموشی سے جاری...

Mir-Raza-Ali Mir-Raza-Ali
پاکستان13 گھنٹے ago

میر رضا کیس، سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا علی کیس میں عدالت کی جانب سے جے آئی ٹی کی درخواست نمٹانے کے...

King Charles and Mohsin Naqvi King Charles and Mohsin Naqvi
پاکستان13 گھنٹے ago

برطانوی شاہ چارلس اور محسن نقوی کی ملاقات، کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی پر گفتگو

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی بادشاہ چارلس کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کرکٹ اور پاکستان میں...

Trending