Connect with us

پاکستان

ترقی کے سفر میں پاکستان جلد چین کا ہمقدم ہوگا، وزیراعظم

PM Shehbaz sharif

ہینگ ژو (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قرض نہیں بلکہ مہارت اور سرمایہ کاری چاہیے۔ زراعت، آئی ٹی، اکنامک زونز اور مائنز اینڈ منرلز میں چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔

چینی صوبے ہینگ ژو میں تقریب سے خطاب میں  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ترقی کےسفرمیں پاکستان جلد چین کا ہمقدم ہوگا، چین کے ساتھ اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں ان میں سے 30 فیصد ایم او یوز کو معاہدوں میں تبدیل کیا جاچکا ہے۔

شہبازشریف نے کہا کہ 5 سے 7 سال میں چین کے ساتھ زرعی تجارت 10 ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے کا ارادہ ہے۔ کراچی میں 6 ہزار ایکڑ پر ورلڈ کلاس اسپیشل اکنامک زون بنا رہے ہیں۔ ون ونڈو آپریشن اورریڈ کارپٹ ٹریٹمنٹ ملےگا۔

شہبازشریف نے کہا کہ چین سالانہ 100 ارب ڈالر کی زرعی اشیا درآمد کرتا ہےاور پاکستان چین کی ضروریات کے مطابق معیاری زرعی مصنوعات فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

بعد ازاں وزیراعظم شہبازشریف نے علی بابا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، ایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔ جوسائی نے کہا کہ وزیراعظم کوعلی بابا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرنے پر خوش آمدیدکہتے ہیں، ایران،امریکا جنگ بندی کےحوالےسے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔

ایگزیکٹو چیئرمین علی بابا نے کہا کہ خطے میں امن کی کوششوں کیلئے پاکستان کا کلیدی کردار ہے، صحت عامہ کےشعبے میں وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں بہترین کام ہورہاہے، انسانی وسائل پر توجہ دینا انتہائی ضروری ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

soldiers soldiers
پاکستان13 منٹس ago

آپریشن شعبان، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 خوارج ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ کارروائیوں کے...

oil oil
تازہ ترین43 منٹس ago

امریکا و ایران کے جوابی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام...

Radar Installations in Oman Radar Installations in Oman
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں عمان میں ریڈار تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی  پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے بعد...

HIMARS Missile System HIMARS Missile System
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوج کے زیر استعمال HIMARS میزائل سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کے بعد جوابی...

missiles missiles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اردن کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 4 ایرانی میزائل تباہ کردیے، اردنی مسلح افواج

عمان (صداۓ سچ نیوز) اردن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران سے داغے گئے 4 میزائلوں...

iran iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی حملے کے جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اردن، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران پر حالیہ امریکی حملوں...

blast blast
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر حملوں کی نئی لہر مکمل کرلی، متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی فوج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایران میں درجنوں اہداف پر حملے مکمل کرلیے...

ismael baqae ismael baqae
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کے حالیہ حملوں نے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو بے سود بنا دیا، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکا کے تازہ حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکا...

Former Qatari Emir Sheikh Hamad Former Qatari Emir Sheikh Hamad
پاکستان15 گھنٹے ago

پاکستان کا سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان15 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے، حکومتی ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قطر کے...

Trending