Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر ’الوداع‘ لکھ دیا

Trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران اور امریکا جنگ سے متعلق ڈیل کے اعلان کرنے کا کہا تھا، تاہم جنگی مناظر پر مبنی ایک اے آئی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ’الوداع‘ لکھ دیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی جنگ کی تصویر شیئر کی۔

تصویر پر Adios کا لفظ لکھا ہے جبکہ اس میں ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ Adios ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’الوداع‘ یا ’بائے بائے‘ ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Rawalpindi cantonment board Rawalpindi cantonment board
پاکستان12 منٹس ago

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے عید الاضحی صفائی آپریشن کے انتظامات مکمل

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے عید الاضحی کے موقع پرکینٹ بھر میں صفائی اور آلائشیں بروقت اٹھانے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین32 منٹس ago

ٹھنڈے ہال، جلتے لوگ

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ جون کی دہکتی دوپہر اپنے پورے غضب کے ساتھ اسلام آباد پر جھکی...

Chaudhry Obaidullah Chaudhry Obaidullah
پاکستان54 منٹس ago

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی بالی ووڈ فلم کا ڈائیلاگ لگتے ہیں، عبید چوہدری

اسلام آباد( صدائے سچ نیوز)ممتاز سماج دوست شخصیت چیئرمین انجمنِ تاجران مرکز جی سیون محمد عبید چوہدری نے کہا ہے...

CEO South Nishat Fatima & Spokesmen Air Vice Marshal Arshad Mehmood Malik addressing press briefing CEO South Nishat Fatima & Spokesmen Air Vice Marshal Arshad Mehmood Malik addressing press briefing
پاکستان1 گھنٹہ ago

ساؤتھ ایئر پاکستان میں علاقائی پروازوں کے آغاز کے لیے تیار

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پاکستان کی نئی علاقائی ایئرلائن ساؤتھ ایئر نے بلوچستان، جنوبی پنجاب، اندرونِ سندھ اور دیگر...

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر ’الوداع‘ لکھ دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران اور امریکا جنگ سے متعلق ڈیل کے اعلان کرنے...

pm shahbaz sharif in beijing pm shahbaz sharif in beijing
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعظم ہانگژو پروگرام کے بعد بیجنگ پہنچ گئے، چینی صدر سے ملاقات کرینگے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے۔  اس حوالے سے جاری...

PM Shehbaz sharif PM Shehbaz sharif
پاکستان5 گھنٹے ago

ترقی کے سفر میں پاکستان جلد چین کا ہمقدم ہوگا، وزیراعظم

ہینگ ژو (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قرض نہیں بلکہ مہارت اور سرمایہ کاری...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین5 گھنٹے ago

سپریم لیڈر کی منظوری کےبغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اجازت کے...

bahrain policeman bahrain policeman
تازہ ترین6 گھنٹے ago

بحرین میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے تعاون کے الزام میں 9 افراد کو عمر قید کی سزا

منامہ (صداۓ سچ نیوز) بحرین کی ایک عدالت نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ تعاون کے الزام میں 9...

Isareli Drone Isareli Drone
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کا صوبے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے صوبہ ہرمزگان میں ایک اسرائیلی جاسوس اور نگرانی کرنے والا ڈرون...

Trending