Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ اور میں متفق ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے: نیتن یاہو

Donald Trump and Benjamin Netanyahu

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہا ہےکہ میری پالیسی بھی صدر ٹرمپ کی طرح غیر تبدیل شدہ ہے، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔

ایکس پر جاری بیان میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ میری صدر ٹرمپ سے گزشتہ رات بات ہوئی، ہم دونوں اس بات پر متفق ہوئے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی حتمی معاہدے میں جوہری خطرے کا مکمل خاتمہ ضروری ہے۔ اس کا مطلب یہ ہےکہ ایران کی جوہری افزودگی کی تنصیبات ختم کی جائیں اور اس کے افزودہ جوہری مواد کو ایرانی سرزمین سے ہٹا دیا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران آبنائے کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ آبنائے ہرمز کا محافظ...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سینیٹ کرپٹوکرنسی سے متعلق ‘کلیرٹی ایکٹ’ منظور کرے تاکہ امریکاکو اس میدان میں چین پر برتری رہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے سینیٹ پر زور دیا ہےکہ آنجہانی سینیٹر لنزے گراہم کے اعزاز...

fire fire
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کے حالیہ حملوں میں اب تک 24 افراد شہید ہوچکے، ایرانی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے حالیہ حملوں میں ایران میں اب تک شہدا کی تعداد 24 ہوگئی۔  اس حوالے...

Iran-khatim-ul-ambiya Iran-khatim-ul-ambiya
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات میں امریکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا، مشترکہ فوجی کمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران نے 1 ارب ڈالر مالیت کی خام تیل کی بڑی کھیپ چین روانہ کردی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے میری ٹائم انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کردیا، میڈیا سے...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
تازہ ترین12 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، نائب...

NED NED
پاکستان13 گھنٹے ago

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ، نتائج نے سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے

جامعہ این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز، بالخصوص اندرون سندھ کے بورڈز...

soldiers soldiers
پاکستان13 گھنٹے ago

آپریشن شعبان، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 خوارج ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ کارروائیوں کے...

oil oil
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا و ایران کے جوابی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام...

Trending