Connect with us

تازہ ترین

ایران کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس عہدیدار

iran-america flags

واشنگٹن(صداۓسچ نیوز)  وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کا کہنا ہے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں ہے۔

وائٹ ہاؤس  عہدیدار کے مطابق ایرانی قیادت کی جانب سے معاہدے کی منظوری میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔

ادھر امریکی میڈیا نے  دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کار معاہدے کے وسیع اصولوں پر متفق ہوچکے ، امریکا سمجھتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے معاہدے کے خدوخال کی منظوری بھی دے دی ہے،، کسی بھی چیز پر دستخط ہونے سے پہلے حتمی معاہدہ طے ہونا باقی ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا  کہ ہمارا معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ اوباما کے معاہدے کے بالکل برعکس ہوگا، ہمارے معاہدے کو ابھی تک کسی نےدیکھا نہیں، نہ ہی کوئی جانتاہے کہ اس معاہدے میں کیا ہے؟ان ناکام لوگوں کی باتوں پردھیان نہ دیں جو جانے بغیر تنقید کررہے ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران آبنائے کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ آبنائے ہرمز کا محافظ...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سینیٹ کرپٹوکرنسی سے متعلق ‘کلیرٹی ایکٹ’ منظور کرے تاکہ امریکاکو اس میدان میں چین پر برتری رہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے سینیٹ پر زور دیا ہےکہ آنجہانی سینیٹر لنزے گراہم کے اعزاز...

fire fire
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کے حالیہ حملوں میں اب تک 24 افراد شہید ہوچکے، ایرانی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے حالیہ حملوں میں ایران میں اب تک شہدا کی تعداد 24 ہوگئی۔  اس حوالے...

Iran-khatim-ul-ambiya Iran-khatim-ul-ambiya
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات میں امریکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا، مشترکہ فوجی کمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے 1 ارب ڈالر مالیت کی خام تیل کی بڑی کھیپ چین روانہ کردی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے میری ٹائم انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کردیا، میڈیا سے...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
تازہ ترین12 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، نائب...

NED NED
پاکستان13 گھنٹے ago

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ، نتائج نے سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے

جامعہ این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز، بالخصوص اندرون سندھ کے بورڈز...

soldiers soldiers
پاکستان13 گھنٹے ago

آپریشن شعبان، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 خوارج ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ کارروائیوں کے...

oil oil
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا و ایران کے جوابی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام...

Trending