تازہ ترین
ایران کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس عہدیدار
واشنگٹن(صداۓسچ نیوز) وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کا کہنا ہے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں ہے۔
وائٹ ہاؤس عہدیدار کے مطابق ایرانی قیادت کی جانب سے معاہدے کی منظوری میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔
ادھر امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کار معاہدے کے وسیع اصولوں پر متفق ہوچکے ، امریکا سمجھتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے معاہدے کے خدوخال کی منظوری بھی دے دی ہے،، کسی بھی چیز پر دستخط ہونے سے پہلے حتمی معاہدہ طے ہونا باقی ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہمارا معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ اوباما کے معاہدے کے بالکل برعکس ہوگا، ہمارے معاہدے کو ابھی تک کسی نےدیکھا نہیں، نہ ہی کوئی جانتاہے کہ اس معاہدے میں کیا ہے؟ان ناکام لوگوں کی باتوں پردھیان نہ دیں جو جانے بغیر تنقید کررہے ہیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

