Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا

saudi-arabia

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایک سعودی عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل سے اس وقت تعلقات استوار کریں گے جب فلسطینی ریاست کی راہ ہموار ہوگی۔

سعودی عہدیدار نے بتایا کہ فلسطین سے متعلق سعودی عرب کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

South Air South Air
پاکستان25 منٹس ago

نئی ائیرلائن ساؤتھ ائیر کی کراچی سے گوادر کی پہلی پرواز کا آغاز

کراچی (صدائے سچ نیوز) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ائیر نے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کراچی سے گوادر...

sardar yousaf sardar yousaf
پاکستان3 گھنٹے ago

بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

مکہ مکرمہ (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے...

saudi-arabia saudi-arabia
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا۔ امریکی ٹی وی...

faisal mosque faisal mosque
پاکستان3 گھنٹے ago

فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے...

Agha Hussain Muqadasi Agha Hussain Muqadasi
پاکستان4 گھنٹے ago

کوئٹہ خودکش دھماکہ ، دین و وطن کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، آغا سید حسین مقدسی۔

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان آغا سید حسین مقدسی نے گزشتہ روز کوئٹہ میں چمن...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن اور ترکیہ سمیت تمام مسلمان...

boat boat
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غیرقانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانی وطن واپس پہنچا دیے گئے

طرابلس (صداۓ سچ نیوز) غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے ایک سو ستتر پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے...

Crude-Oil-down Crude-Oil-down
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران امریکا معاہدے کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا

تہران (صداۓ سچ نیور) ایران امریکا معاہدے کی امید پیدا ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل دو ہفتوں...

pti pti
پاکستان4 گھنٹے ago

لاہور، تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا  ہے۔ تفصیلات...

Dr Yasir Iqbal Mughal Dr Yasir Iqbal Mughal
تازہ ترین10 گھنٹے ago

حقیقی صحافت کا خاتمہ

تحریر : یاسر اقبال مغل لوٹن یوکےہر مہذب معاشرے میں صحافت کو عوام کی آواز سمجھا جاتا ہے۔ ایک سچے...

Trending