Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا

saudi-arabia

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایک سعودی عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل سے اس وقت تعلقات استوار کریں گے جب فلسطینی ریاست کی راہ ہموار ہوگی۔

سعودی عہدیدار نے بتایا کہ فلسطین سے متعلق سعودی عرب کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

karachi karachi
پاکستان7 گھنٹے ago

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا...

soldiers soldiers
پاکستان7 گھنٹے ago

آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

iran-oil-exports iran-oil-exports
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی پابندیوں میں نرمی ختم ہونے کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری ہیں، وزیرِ تیل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تیل سے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں 2 سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی: ایرانی خبر ایجنسی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبرایجنسی فارس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے...

u18-volleyball-championship u18-volleyball-championship
پاکستان8 گھنٹے ago

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی

ہائیکو(صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور...

trump trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

90 فیصد امکان ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 فیصد امکان ہے کہ ایرانی سپریم...

Abbas Araghchi , Donald Trump Abbas Araghchi , Donald Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر 20 فیصد فیس کے اعلان پر ایران کا جواب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان پر ردِعمل...

us-airbase-in-jordan us-airbase-in-jordan
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا اردن میں امریکی ائیربیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں آپریشن نصر 2 کے...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین21 گھنٹے ago

ایران آبنائے کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ آبنائے ہرمز کا محافظ...

Trending