Connect with us

پاکستان

بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

sardar yousaf

مکہ مکرمہ (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حاجیوں کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ 

حاجیوں نے اپنی شکایت میں بتایا کہ ایک کمرے میں پانچ پانچ حاجیوں کو ٹھہرایا گیا ہے، ایک الماری ہے۔ 

حاجیوں کا کہنا تھا کہ انھیں جلا ہوا اور ناقص کھانا فراہم کیا جا رہا ہے جس سے وہ بیمار ہوگئے ہیں۔ 

اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حجاج کرام کو یقین دہانی کرائی کہ بدانتظامی میں جو بھی ملوث ہوا اسے معاف نہیں کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

laiq-ali-khan laiq-ali-khan
برطانیہ اور یورپ19 منٹس ago

لائق علی خان پاکستان پریس کلب یو کے لوٹن ریجن کے سینئر نائب صدر منتخب

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پریس کلب یو کے لوٹن ریجن کے صدر نے عہدیداران سے استصوابِ رائے اور باہمی...

gold gold
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان...

blast blast
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی جنگی طیاروں کی ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری، قشم میں دھماکوں کی آوازیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری کی ہے جبکہ ایران کے قشم جزیرے میں...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

خلیجی ممالک آبنائے ہرمز میں 20 فیصد فیس کی جگہ امریکا میں سرمایہ کاری کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کیلئے آبنائےہرمز پر 20فیصد فیس کی شرط واپس لینے...

karachi karachi
پاکستان10 گھنٹے ago

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا...

soldiers soldiers
پاکستان10 گھنٹے ago

آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

iran-oil-exports iran-oil-exports
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکی پابندیوں میں نرمی ختم ہونے کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری ہیں، وزیرِ تیل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تیل سے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں 2 سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی: ایرانی خبر ایجنسی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبرایجنسی فارس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے...

u18-volleyball-championship u18-volleyball-championship
پاکستان11 گھنٹے ago

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی

ہائیکو(صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور...

Trending