تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون مار گرایا، ایف 35 پر بھی فائرنگ
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون مار گرایا۔
خبرایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایف 35 فائٹر جیٹ پر فائرنگ بھی کی۔
ایران نے امریکی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کے خلاف خبردار کردیا ہے اور ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ امریکا کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب کے حق کو جائز اور حتمی سمجھتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

