Connect with us

پاکستان

غدیر دین اسلام کی تکمیل اور ہر مسلمان کے لئے مسرت کا دن ہے عیدِ غدیر کے موقع پر سادات حویلی گوجر خان میں ناشتے کا اہتمام

Ghadeer Day Celebration in Gujar Khan

گوجرخان(صدائے سچ نیوز) عیدِ غدیر کے پرمسرت موقع پر ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سادات حویلی،نزد فوجی فاؤنڈیشن کالج و الحجراہ اسکول گوجر خان میں خصوصی ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر میزبانوں سید شفاعت حسین شاہ، سید شبر عباس شاہ ایڈووکیٹ،سید شبیر عباس شاہ اور سید حبدار حیدر شاہ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر مختصر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے عید غدیر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غدیر تکمیل دین کا دن ہے اس دن رسول اللہ نے اللہ تعالٰی کے حکم سے آخری حج کے موقع پر مولا علی علیہ السلام کی ولایت کا اعلان کیا۔

تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شرکاء نے عیدِ غدیر کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی اور باہمی بھائی چارے، اتحاد و یگانگت اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا۔

شرکاء نے اس خوبصورت اور خوشگوار اجتماع کے انعقاد کو سراہتے ہوئے میزبانوں کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی جہاں شرکاء نے ایک دوسرے کو عیدِ غدیر کی مبارکباد بھی دی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین19 منٹس ago

امریکا کی ایران پر مسلسل بارہویں روز یلغار، عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلسل 12ویں رات حملوں میں بحری صلاحیتوں، میزائل...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان12 گھنٹے ago

این ڈی ایم اے کا مون سون الرٹ، ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 22 سے 24 جولائی کے دوران شدید مون سون بارشوں کے...

Aurangzeb-and-Bessent Aurangzeb-and-Bessent
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات، زرمبادلہ ذخائر بڑھانے میں تعاون کی درخواست

واشنگٹن (صداۓ سچ یوز) واشنگٹن میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ملاقات ہوئی...

Petrol-Pump Petrol-Pump
پاکستان13 گھنٹے ago

مذاکرات کامیاب، پیٹرول پمپ اونر ایسوسی ایشن کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پیٹرول پمپ اونر ایسوسی ایشن اور ڈیلرز...

Khalil-ul-Haiyya Khalil-ul-Haiyya
تازہ ترین13 گھنٹے ago

حماس کے نئے سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کی شہید رہنماؤں کے نقش قدم پر چلنے کی یقین دہانی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے نو منتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی قوم کو مزاحمتی تنظیم کے شہید...

trump trump
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران نے کسی جہاز کو نشانہ بنایا تو پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے ، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے کسی جہاز کو نشانہ بنایا تو...

iran iran
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا نے تیسری عالمی جنگ کیلئے مختص ہر ہتھیار ایران کے خلاف استعمال کیا، ترجمان ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل شکارچی کا کہنا ہےکہ امریکا نے تیسری عالمی جنگ کے...

Ijaz Gillani and Imtiaz Hussain Rizvi inaugurating school in bhara kahu Ijaz Gillani and Imtiaz Hussain Rizvi inaugurating school in bhara kahu
پاکستان14 گھنٹے ago

تعلیم سے محروم رہ جانے والے بچوں کی معاونت سب کی ذمہ داری، امتیاز رضوی، اعجاز گیلانی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) تعلیم سے محروم بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے اپنے مشن کو...

chenab-river chenab-river
پاکستان14 گھنٹے ago

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، دریائے چناب میں پانی کا اخراج شروع

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، جس کے بعد دریائے چناب میں پاکستان کی جانب پانی کا اخراج...

Syed Qamar Raza Naqvi in a meeting with President PMLN Nawaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Syed Qamar Raza Naqvi in a meeting with President PMLN Nawaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
پاکستان14 گھنٹے ago

چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نقوی کی نواز شریف اور مریم نواز کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بریفنگ

مظفرآباد (صدائے سچ نیوز) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) سید قمر رضا نقوی نے مظفرآباد میں پاکستان مسلم...

Trending