پاکستان
راولپنڈی، 30 لاکھ روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ بھائی سمیت گرفتار
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی پولیس نے 30 لاکھ روپے سے زائد چوری کا سراغ لگا لیا، چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ کو بھائی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق چوری کا مقدمہ چند روز قبل تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا، جس کے بعد زیرِ حراست بہن بھائی سے 26 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے۔
ملزمان سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق زیرِ حراست ملزمان اہلِ خانہ کی غیر موجودگی میں چوری کی واردات کر کے فرار ہو گئے تھے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

