Connect with us

پاکستان

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 کے قریب شدید فائرنگ، دھماکے کی آواز سنی گئی

Johar block karachi

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری موقع پر روانہ کردی گئی، گلستان جوہر میں دھماکے کی آواز بھی سنی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق موسمیات سے گلستان جوہر بلاک 6 اور کامران چورنگی جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے، موسمیات سے اقبال چمن کالونی جانے والی سڑک بھی ٹریفک کےلیے بند ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسمیات چورنگی کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کیا اور واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان3 منٹس ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی دنوں کے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق...

iran-aragchi-latest-us-attack iran-aragchi-latest-us-attack
تازہ ترین17 منٹس ago

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں...

iranian-cricket-delegation- iranian-cricket-delegation-
پاکستان25 منٹس ago

ایرانی کرکٹ وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹرز کا...

mirza-raza mirza-raza
پاکستان34 منٹس ago

میر رضا قتل کیس، تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی اے کو 4 خط لکھ دیے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین40 منٹس ago

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو ایک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین47 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد، عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید...

chapursan-valley chapursan-valley
پاکستان3 گھنٹے ago

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے چپورسن میں...

fire fire
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، آگ بھی لگا دی

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا...

crude-oil (1) crude-oil (1)
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.29 ڈالر کمی کے بعد 87.69 ڈالر فی...

Trending