تازہ ترین
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل
غزہ (صداۓ سچ نیوز) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے کہا ہے کہ بھارت نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی 2596 کھیپ بھیجی ہیں۔
اپنی رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں جاری نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل ایمنسٹی این یس کالامار نے کہا کہ بھارت اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کر دے۔
انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو ہتھیار برآمد کرکے بھارت جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

