Connect with us

پاکستان

آئی پی پیزکو پانچ سال میں 13 ہزار 397 ارب روپے کی ادائیگیاں،بجلی کے بھاری بلوں کی بڑی وجہ سامنے آگئی

electricty-bills

گزشتہ پانچ برس کےدوران آئی پی پیزکو مجموعی طورپر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئے،جو بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ بنے۔

بجلی کےبھاری بلوں کی ایک بڑی وجہ آئی پی پیزکوکی جانےوالی بھاری ادائیگیاں قراردی گئیں ہیں،اعدادو شمارکےمطابق بجلی کےفی یونٹ وصول کی جانےوالی رقم کا تقریباً 70 فیصد حصہ آئی پی پیزکو ادا کیا جاتا ہے،یہی بوجھ صارفین کے مہنگےبجلی بلوں کی بنیادی وجہ بن چکا ہے۔

اعدادوشمارکےمطابق گزشتہ پانچ برس کےدوران آئی پی پیزکو مجموعی طورپر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئے،جن میں سے 7 ہزار 275 ارب روپے نجی بجلی گھروں کوبجلی کی پیداوارکی مد میں دیےگئے، تاہم صارفین سےوصول کی گئی بھاری رقم کاایک حصہ ایسےآئی پی پیز کو بھی ادا کیا گیاجنہوں نے بجلی پیدا ہی نہیں کی۔

رپورٹ کےمطابق بجلی کی پیداواری لاگت میں مسلسل کمی کےباوجودکپیسٹی پیمنٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس سے بجلی کی قیمتیں بلند رہیں اور صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uk wedding uk wedding
برطانیہ اور یورپ4 گھنٹے ago

بیرسٹر کائنات انجم رشتۂ ازدواج میں منسلک، لوٹن اور ملٹن کینز میں پروقار شادی کی تقریبات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر لوٹن کی معروف کاروباری شخصیت راجہ نعیم انجم کی صاحبزادی اور تحصیل گوجرخان...

us-fighter-jet us-fighter-jet
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق یورپ میں تعینات امریکا کے سینیئر ترین جنرل نے پینٹاگون کو خبردار...

prime-minister-meets-nawaz-sharif prime-minister-meets-nawaz-sharif
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن)  نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی...

khalid-maqbool khalid-maqbool
پاکستان5 گھنٹے ago

ناقابل تقسیم صرف پاکستان ہے، صوبوں کی تقسیم کو غداری کہنے سے بڑی کوئی غداری نہیں، خالد مقبول

کراچی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ناقابل تقسیم صرف پاکستان...

Iran US Flag Iran US Flag
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا نے اپنے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ چھوڑنے پر غور کرنے یا فوری انخلا کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کویت، مصر، بحرین، سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان5 گھنٹے ago

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 5 بھارتی ایجنٹ گرفتار

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی کے...

trump-morocco trump-morocco
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ کی شاہ مراکش کو مغربی صحارا پر مراکشی حاکمیت تسلیم کرنے کی یقین دہانی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کے شاہ محمد ششم کو خصوصی پیغام ارسال کیا ہے۔ ...

Elections Elections
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کےسلسلہ میں کل مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ ہو گی...

gaza gaza
تازہ ترین5 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل

غزہ (صداۓ سچ نیوز) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے کہا ہے کہ بھارت نے غزہ جنگ...

electricty-bills electricty-bills
پاکستان14 گھنٹے ago

آئی پی پیزکو پانچ سال میں 13 ہزار 397 ارب روپے کی ادائیگیاں،بجلی کے بھاری بلوں کی بڑی وجہ سامنے آگئی

گزشتہ پانچ برس کےدوران آئی پی پیزکو مجموعی طورپر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئے،جو بجلی کے بھاری بلوں...

Trending