پاکستان
غزہ بدستورسنگین انسانی بحران کا شکار ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد
نیویارک (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ غزہ بدستور سنگین انسانی بحران کا شکار ہے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمدنے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باعث شہری آبادی مشکلات میں ہے۔غزہ میں لاکھوں افراد بھوک اور غذائی عدم تحفظ کاشکار ہیں ۔دس لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت اور صحت و تعلیم سے محروم ہیں ۔۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ، 4 فلسطینی شہید
مزیدکہا امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں،رفح سمیت تمام سرحدی گزرگاہوں کو کھولا جائے،مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی توسیع پر تشویش ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

