پاکستان
حکومت سخت اقدامات کے بجائے مفاہمت کی طرف بڑھے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اختلافِ رائے کی قدر کرنا جمہوریت کا حصہ ہے، حکومت سخت اقدامات کے بجائے مفاہمت کی طرف بڑھے۔
بونیر میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 14 ستمبر کو میانوالی سے اسٹریٹ موومنٹ شروع کریں گے، سہیل آفریدی 14ستمبر کو میانوالی، فیصل آباد اور15 ستمبر کو لاہور جائیں گے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرامن اور آئین و قانون کے مطابق اسٹریٹ موومنٹ کریں گے، پی ٹی آئی کارکنان اپنےوزیراعلیٰ کا بھرپور استقبال کریں۔ پنجاب حکومت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد پرامن طریقے سے آئیں گے، پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کرنےاور پکڑ دھکڑ سےگریز کیا جائے، سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے مفاہمت اور بہتر اقدامات کی ضرورت ہے، حکومت سخت اقدامات کے بجائے مفاہمت کی طرف بڑھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

