Connect with us

پاکستان

وادی نیلم اور کاغان میں طغیانی اور کلاڈ برسٹ، رابطہ پل اور مکانات بہہ گئے

neelum-and-kaghan

کاغان (صدائے سچ نیوز) وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طغیانی سے انفرا اسٹرکچرکو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق وادی نیلم میں کٹھہ پیراں نالے میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طغیانی آگئی جس کےنتیجے میں 6 مکانات اور 25 دکانیں سیلابی ریلے میں بہہ گئيں۔

اس کے علاوہ  3 گاڑیاں اور 11 موٹر سائیکلیں بھی بہہ گئيں جب کہ کٹھہ پیراں میں سڑک اور پل بہہ جانے  سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ سیلابی  ریلےکے باعث درجنوں رہائشی گھروں کو نقصان بھی پہنچا، فصلیں باغات، پل اور بجلی کا انفرا اسٹرکچر بھی تباہ ہوگيا جب کہ مقامی افراد کے بڑی تعداد میں مویشی بھی بہہ گئے۔

انہوں نے مزید بتایا اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، وادی کاغان میں بھی تیز بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی جب کہ کاغان نالے میں طغیانی سے 3 رابطہ پل بہہ گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Pentagon-spokesman-Sean-Parnell Pentagon-spokesman-Sean-Parnell
تازہ ترین23 منٹس ago

حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 جولائی سے اب تک...

US issues global alert for citizens US issues global alert for citizens
تازہ ترین30 منٹس ago

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے عالمی سطح...

Bahrain and Kuwait Bahrain and Kuwait
تازہ ترین39 منٹس ago

ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی حملوں کے جواب میں  بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات...

us strikes on iran us strikes on iran
تازہ ترین49 منٹس ago

امریکی فوج کے مسلسل دسویں رات ایران پر حملے مکمل، میزائل، ڈرون لانچنگ مقامات اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کے مسلسل دسویں رات ایران پر حملے مکمل ہوگئے جس میں  میزائل اور ڈرون...

پاکستان12 گھنٹے ago

آبنائے ہُرمُز میں دو یونانی بحری جہازوں پر میزائل حملے، ایک میں آگ بھڑک اٹھی

آبنائے ہُرمُز میں دو یونانی بحری جہازوں پر میزائل حملے ہوئے ہیں، ایک میں آگ بھڑک اٹھی۔ عرب میڈیا کے...

iranian-shahed-drone-or-us-interceptor iranian-shahed-drone-or-us-interceptor
تازہ ترین12 گھنٹے ago

جاری جنگ میں ایرانی ڈرون شاہد زیادہ مہنگا یا امریکی انٹرسیپٹر؟

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے حوالے سے معلومات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا...

Gold Prices Update Gold Prices Update
پاکستان12 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی (صدائے سچ نیوز) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل...

us-strike-on-irans-tabriz us-strike-on-irans-tabriz
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایرانی شہر تبریز پر امریکی فوج کے حملے میں ایک افسر شہید

تبریز(صدائے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی شہر تبریز پر امریکی فوج کے حملے میں ایک افسر...

Iran Interior Minister meeting Pakistan Interior Minister Mohsin Naqvi Iran Interior Minister meeting Pakistan Interior Minister Mohsin Naqvi
پاکستان12 گھنٹے ago

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ سطح وفد بھی ان...

river-flooding river-flooding
پاکستان20 گھنٹے ago

23 جولائی تک دریاؤں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 جولائی تک مشرقی اور...

Trending