تازہ ترین
ایران کے ساتھ جنگ کے دوران کتنے امریکی فوجی ہلاک ہوئے؟
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ شمالی عراق میں ایک امریکی فوجی ایرانی ڈرون کے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے دوران ہلاک اور ایک اہلکار معمولی زخمی ہو گیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق یہ واقعہ 18 جولائی کو پیش آیا تھا، تاہم ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
ایک امریکی عہدیدار کے مطابق حال ہی میں اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک میزائلوں کے حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔
امریکی فوج کے مطابق 28 فروری کو شروع ہونے والی ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک 17 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

