Connect with us

پاکستان

قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے

Petrol prices

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل اب بھی مہنگے ہیں جبکہ لیوی بوجھ میں اضافہ برقرار ہے۔

36 دنوں کے دوران حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تین بار اضافہ اور تین بار کمی کی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پانچ ہفتے قبل کے مقابلے میں اب بھی نمایاں طور پر زیادہ ہیں۔ شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا اضا فی بوجھ ختم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی کروز میزائل داغنے کی صلاحیت سے لیس فاسٹ اٹیک کشتی متعارف

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 36 دنوں کے دوران حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تین بار اضافہ اور تین بار کمی کی۔

دستیاب اعداد وشمار کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 36 دنوں میں مجموعی طور پر 61 روپے 16 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی جبکہ بعد ازاں 33 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی۔ اس کمی کے باوجود ڈیزل پر 27 روپے 36 پیسے فی لیٹر کا اضافہ اب بھی برقرار ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

khalid maqbool khalid maqbool
پاکستان7 گھنٹے ago

سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے، خالد مقبول

ڈیلس (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں...

NAVY NAVY
پاکستان7 گھنٹے ago

روایتی اور ابھرتے ہوئے بحری خطرات کیخلاف جنگی تیاری، پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک شروع

کراچی (صداۓ سچ نیوز) روایتی اور ابھرتے ہوئے بحری خطرات کیخلاف جنگی تیاریوں کا جائزہ کے لیے پاکستان نیوی کی...

Pakistan,-Kyrgyzstan-sign-MoUs Pakistan,-Kyrgyzstan-sign-MoUs
پاکستان8 گھنٹے ago

پاک کرغز تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر، مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کرغزستان تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید...

hockey team hockey team
پاکستان8 گھنٹے ago

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کردیا گیا

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کر دیا گیا۔ صدرپی ایچ ایف  محی الدین وانی ...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان8 گھنٹے ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی جانب سے توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کی اسپتال منتقلی کےمعاملہ پر ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عدالتی حکم پر عملدرآمد...

Trump Trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز پر تقریباً...

inflation inflation
پاکستان8 گھنٹے ago

ملک میں مہنگائی ایک بار پھر ڈبل ڈیجیٹ میں پہنچ گئی

پیٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھتے جارہے ہیں اور مہنگائی نے ایک بار پھر ڈبل ڈیجٹ کی حد عبور کرلی...

BISE-Lahore-matric-result-2026 BISE-Lahore-matric-result-2026
پاکستان8 گھنٹے ago

لاہور کےسرکاری اسکولزمیں نویں جماعت کےمایوس کن نتائج، 61 فیصد طلبا فیل

لاہور (صداۓ سچ نیوز)لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،جس میں سرکاری اسکولز کے نتائج...

drone drone
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے، کئی ہیلی کاپٹر و دورنز تباہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران نے تازہ امریکی حملوں کا جواب دیا تو اس پر مزید شدت کے ساتھ حملے کریں گے،امریکی صدر کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کا تازہ ترین حملہ ’’جائز‘‘ تھا،ایران...

Trending