پاکستان
ای سی سی نے وزیراعظم کے وی وی آئی پی فلیٹ کیلئے نیا طیارہ خریدنے کیلئے رقم کی منظوری دیدی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم کے وی وی آئی پی فلیٹ کیلئے نیا طیارہ خریدنے کیلئے رقم کی منظوری دے دی۔
وزرات خزانہ کے اعلامئے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی منصوبوں کیلئے 54ارب روپے کی اضافی گرانٹ کی منظوری دی۔ ایل 1000طیارے کی خریداری کیلئے ایک ارب 9کروڑ 40لاکھ روپے منظور کئے گئے۔ پروجیکٹ استقلال کیلئے 29اب 13کروڑ 90 لاکھ، بلوچستان فرنٹیئر کور کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے 37 لاکھ دس ہزار اور وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم میں تبدیلیوں کی منظوری بھی دی گئی۔
کمیٹی نے کفایت شعاری اقدامات اور ایندھن کی بچت سے جمع ہونے والے پندرہ ارب باسٹھ کروڑ روپے وزیراعظم کفایت شعاری فنڈ میں منتقل کرنے کی اجازت دی۔ پانی کے اہم منصوبوں کیلئے دو سو پچھتہر ارب کی اضافی گرانٹ اور دو کھاد کارخانوں کو اکتیس دسمبر تک گیس فراہمی جاری رکھنے کی بھی منظوری دی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

