پاکستان
ایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کی جانب سے "بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 کارپوریٹس” حاصل کر کے ایک بار پھر پائیداری اور کارپوریٹ رپورٹنگ کے اعلیٰ معیار سے اپنی وابستگی کو ثابت کر دیا ہے۔ یہ ایوارڈ 02 نومبر 2026 کو کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں پیش کیا گیا۔
یہ اعزاز ایف ایف سی کی جانب سے اپنی حکمتِ عملی اور رپورٹنگ کے فریم ورک میں ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ESG) کے اصولوں کو شامل کرنے کے مسلسل عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ ایف ایف سی عالمی معیار کی پائیداری پر کوئی سمجھوتہ کیے بغیر، اسٹیک ہولڈرز کا اعتماد برقرار رکھنے، موثر کارپوریٹ گورننس اور شفافیت کے اپنے عزم پر سختی سے کاربند ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

