Connect with us

تازہ ترین

یورپ میں قیامت خیز گرمی، اسپین اور فرانس میں جون کے مہینے میں 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ

europe

یورپ (صداۓ سچ نیوز) یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

اسپین میں جون کے مہینے میں شدید گرمی کے باعث ایک ہزار اٹھائیس افراد کی اموات ہوئیں، فرانس میں بھی ایک ہزار  افراد شدید گرمی کے سبب چل بسے۔

حکام نے اسپین، جرمنی، اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ میں آئندہ ہفتے ایک اور شدید ہیٹ ویو آنے کا خدشہ ظاہر کردیا، پرتگال میں بھی شدید گرمی کا ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔

امریکا میں بھی خطرناک گرمی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر دراصل آنے والے وقت کی ایک جھلک ہے، آئندہ برسوں کی گرمیاں اس سے بھی زیادہ سخت ہوں گی، انہوں نے یورپ کو گرمی سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

ڈبلیو ایچ او نے 6 جولائی کو یورپ میں گرمی کی صورتحال اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lahore-police lahore-police
پاکستان18 منٹس ago

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والے 3 خطرناک ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں پولیس کی تحویل سے فرار ہونے والے حوالاتیوں میں سے تین خطرناک ملزمان کو...

Revolver Revolver
پاکستان46 منٹس ago

کراچی، جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کو آئی فون کا لالچ دیکر باپ کو قتل کروادیا، ملزمان گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے اپنے دوست کو 15...

Islamabad Fire Islamabad Fire
پاکستان58 منٹس ago

اسلام آباد، ایچ نائن بازار آتشزدگی، تحقیقاتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آبادکے ایچ نائن بازار میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی نے بڑا فیصلہ...

rain rain
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مون سون کی پہلی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مون سون کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا،  جڑواں شہروں میں بارش نے کئی روز...

europe europe
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یورپ میں قیامت خیز گرمی، اسپین اور فرانس میں جون کے مہینے میں 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ

یورپ (صداۓ سچ نیوز) یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ اسپین میں جون کے مہینے...

sawat sawat
پاکستان1 گھنٹہ ago

سوات، سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

سوات (صداۓ سچ نیوز) سوات میں سیف اللہ جھیل کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں...

iranus iranus
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، تہران کو 3  ارب ڈالر جاری کرنے پر ابتدائی اتفاق

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جہاں اہم علاقائی اور...

Building on Fire in Karachi Building on Fire in Karachi
پاکستان4 گھنٹے ago

نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ کے پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو کا بڑے پیمانے پر آپریشن جاری

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع ایم زیڈ پلازہ...

naran naran
پاکستان10 گھنٹے ago

ناران، ویڈیو بنانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی

ناران (صداۓ سچ نیوز) مانسہرہ کے سیاحتی علاقے ناران میں ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران ایک گاڑی دریائے کنہار...

iran iran
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران نے 6 جولائی کو تہران میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی حکومت نے منگل 6 جولائی کو دارالحکومت تہران میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔...

Trending