تازہ ترین
سابق اسرائیلی جرنیلوں کا حکومت پر مغربی کنارے میں قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے سابق جرنیلوں نے حکومت پر مغربی کنارے میں قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام لگا دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق اسرائیلی جرنیلوں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے لیے اصل خطرہ قابضین کی کارروائیاں ہیں، ایران یا غزہ نہیں۔
سابق جرنیلوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون شکنی اسرائیل کی جمہوریت کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔
اس کے علاوہ اسرائیلی سابق جرنیلوں نے حکومت پر مغربی کنارے میں قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ قابضین گھروں، مساجد اور دیہات کو آگ لگا رہے ہیں۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قابضین کی کارروائیوں میں رواں سال اب تک 3200 سے زائد فلسطینی بےگھر ہو چکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

