تازہ ترین
ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے، صیہونی علاقوں میں تباہی
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 82 ویں لہر کا آغاز کردیا۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میزائلوں نے صیہونی علاقوں میں تباہی مچادی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ گھروں کو نقصان پہنچا۔
تل ابیب میں سائرن بج اٹھے ۔ حیفا اور مقبوضہ بیت المقدس میں بھی دھماکوں کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب ک خطے میں امریکا کے چار فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
ایران نے دشمن کے ایف ایٹیین طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

