پاکستان
پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر433836 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھکر 371944 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 7 روپے بڑھکر 6403 روپےہوگئی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 46 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4114 ڈالر کا ہو گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

