تازہ ترین
’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے مظاہرین پر پولیس تشدد، ویڈیوز دیکھنے کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار
نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت میں نوجوانوں کی تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے مظاہرین پر مبینہ پولیس تشدد کی ویڈیوز دیکھنے سے متعلق دائر درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہمارے پاس ویڈیوز دیکھنے کا وقت نہیں، اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔
چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ہمیں یہ ویڈیوز دیکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔
واضح رہے کہ نیٹ امتحان کا پرچہ لیک ہونے پر بھارتی وزیرِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا یہ احتجاج گزشتہ ماہ 20 جون کو شروع ہوا تھا۔
جاری اس احتجاج میں متعدد بالی ووڈ شخصیات بھی سی جے پی کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

