تازہ ترین
یمن میں حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی عسکریت پسندوں کے مارب اور حضرالموت میں یمنی ایمرجنسی فورسز کے ٹھکانوں پر حملوں میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔
یمنی ذرائع کے مطابق بیشتر ہلاک شدگان کا تعلق سرکاری فورسز سے ہے، تفصیلات کے مطابق حوثی عسکریت پسندوں نے مارب گورنریٹ کے قریب ایمرجنسی فورسز کی چھاؤنی پر 3 سمتوں سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے حملے کیے، ان حملوں کے لیے خودکش ڈرون طیاروں سمیت 20 سے زیادہ پروجیکٹائل داغے گئے ۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

