Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری، تین افراد شہید اور متعدد زخمی

lebanon

اسرائیل کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری جاری ہے، زمینی پیش قدمی بھی جاری ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق  ضلع صور میں مختلف فضائی حملوں میں تین افراد شہید  اور  درجن بھر زخمی ہوگئے۔لبنان کی سرکاری ایجنسی کے مطابق شہید ہونے والوں میں دو کی شناخت باپ اور بیٹے کے طور پر ہوئی۔گزشتہ روز سے جاری حملوں میں طبی عملے کے رکن سمیت 11افراد شہید ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین10 منٹس ago

ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام توانائی برآمدات روکنے کی دھمکی دے دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بحری ناکہ بندی کی بحالی پر ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام...

lahore-police lahore-police
پاکستان18 منٹس ago

کلعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا، آزاد کشمیر پولیس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ کلعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے اسلام آباد...

moon moon
پاکستان27 منٹس ago

ملک میں صفر المظفر کا چاند نظر آگیا

ملک میں صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم صفر کل ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد...

sheikh-hasina sheikh-hasina
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بنگلادیش نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20کروڑ ڈالرکے اثاثے ضبط کرلیے

ڈھاکہ (صاۓ سچ نیوز) بنگلا دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر  (تقریباً...

US-Treasury-Deptt US-Treasury-Deptt
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا جوہری پھیلاؤ سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جوہری پھیلاؤ کی روک تھام اور انسدادِ دہشت گردی سے متعلق نئی پابندیوں کا...

iran-bampur-military-base iran-bampur-military-base
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران کے بمپور فوجی اڈے پر امریکی حملے میں 7 فوجی شہید، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے ایرانشہر میں واقع...

wheat-warehouse-in-hoveyzeh wheat-warehouse-in-hoveyzeh
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی فوج نے شہر حویزہ میں گندم کے گودام کو نشانہ بنایا، ایرانی سرکاری میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صوبہ خوزستان کے حکام کا کہنا ہے کہ حویزه شہر میں واقع گندم ذخیرہ کرنے...

us-attacks us-attacks
تازہ ترین10 گھنٹے ago

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ جنوبی ایران میں حالیہ امریکی حملوں کے نتیجے میں 30...

gaza gaza
تازہ ترین10 گھنٹے ago

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، 1 ہی خاندان کے 4 افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے ضلع بنت جبیل کے علاقے بیت یاحون کی وادیوں میں...

balochistan balochistan
پاکستان11 گھنٹے ago

بلوچستان، آپریشن شعبان کے تحت کارروائیاں، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔...

Trending