Connect with us

تازہ ترین

ایران جنگ نہیں چاہتا، تنازع کا مستقل خاتمہ چاہتا ہے، عباس عراقچی

Abbas Araghchi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا بلکہ تنازع کے مستقل خاتمے کا خواہاں ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ تہران خطے میں ہونے والی تباہ کاریوں کے ازالے کے لیے معاوضے کا مطالبہ بھی کرتا ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا مختلف ثالثوں کے ذریعے ایران کو پیغامات بھیج رہا ہے تاہم ان پیغامات کے تبادلے کو امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں سمجھا جا سکتا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایرانی اعلیٰ حکام امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں لیکن اس وقت تہران کا امریکا کے ساتھ بات چیت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں متعدد فوجی اڈے رکھنے کے باوجود امریکا علاقائی ممالک کی مؤثر حفاظت کرنے میں ناکام رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ نے خلیجی ممالک کو بھی پیغام دیا کہ وہ امریکا سے دور رہیں اور خطے میں استحکام کے لیے خودمختار پالیسی اپنائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol-Pump Petrol-Pump
پاکستان13 منٹس ago

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے،جس کے باعث ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق حکومت...

-pakistans-first-lunar-rover -pakistans-first-lunar-rover
پاکستان18 منٹس ago

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو...

gold gold
پاکستان22 منٹس ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی دنوں کے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق...

iran-aragchi-latest-us-attack iran-aragchi-latest-us-attack
تازہ ترین36 منٹس ago

امریکا انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث غلط اندازے لگاتا رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طویل عرصے سے انٹیلی جنس کی ناکامیوں...

iranian-cricket-delegation- iranian-cricket-delegation-
پاکستان44 منٹس ago

ایرانی کرکٹ وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹرز کا...

mirza-raza mirza-raza
پاکستان53 منٹس ago

میر رضا قتل کیس، تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی اے کو 4 خط لکھ دیے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم نے این سی سی آئی...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین59 منٹس ago

امریکی جریدے نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی مالی وسائل اور ترک دفاعی صنعت کے امتزاج کو ایک...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان4 گھنٹے ago

اسلام آباد، عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید ترین پہلے خدمت مرکز کی تعمیر شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف۔ 6 میں عوام کی سہولت کیلئے وزارت داخلہ کے جدید...

chapursan-valley chapursan-valley
پاکستان4 گھنٹے ago

ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑک بند

ہنزہ (صداۓ سچ نیوز) ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے چپورسن میں...

Trending