تازہ ترین
ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون سے حملہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع علی السالم ائیربیس پر میزائل اور ڈرونز سے مشترکہ حملہ کیا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق اس نے (C-RAM) ابتدائی وارننگ ریڈار اور امریکی فوجیوں کے جمع ہونے کے مقام کو نشانہ بنایا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ حملہ آپریشن "نصر 2” کی آٹھویں لہر کے دوران کیا گیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا پر کویتی سرزمین کو ایران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کویتی عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

