Connect with us

تازہ ترین

امریکی فوجی سپریم لیڈر کے بیان کا مطلب سمجھتے تو فرار ہونے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہ کرتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

mujtaba-khamenei

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ اگر امریکی فوجیوں کو معلوم ہوتا کہ سپریم لیڈر کے بیان میں امریکا کو ناقابل فراموش سبق سکھانے وال بات کا کیا مطلب تھا تو وہ فرار ہونے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہ کرتے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

river-flooding river-flooding
پاکستان7 گھنٹے ago

23 جولائی تک دریاؤں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 جولائی تک مشرقی اور...

us-troops us-troops
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ کے دوران کتنے امریکی فوجی ہلاک ہوئے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ شمالی عراق میں ایک امریکی فوجی ایرانی ڈرون کے...

neelum-and-kaghan neelum-and-kaghan
پاکستان7 گھنٹے ago

وادی نیلم اور کاغان میں طغیانی اور کلاڈ برسٹ، رابطہ پل اور مکانات بہہ گئے

کاغان (صدائے سچ نیوز) وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طغیانی سے انفرا اسٹرکچرکو شدید نقصان پہنچا ہے۔...

medicines medicines
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں دستیاب نہیں...

iranian-interior-minister iranian-interior-minister
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایرانی وزیرداخلہ، صدر مسعود پزشکیان کا اہم پیغام لیکر آج پاکستان آرہے ہیں، ذرائع

تہران (صدائے سچ نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اہم پیغام...

oil-prices oil-prices
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا ایران کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل میں شدید خلل کے...

us-military-aircraft us-military-aircraft
تازہ ترین8 گھنٹے ago

انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر اردن کے عقبہ ائیرپورٹ پر امریکی C-17 اور P-8 طیاروں پر حملہ کیا، ایران

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے  انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکا سے جنگ اس وقت ختم ہوگی جب ایران کو میدان جنگ میں برتری حاصل ہوگی، عباس عراقچی

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ...

IRGC IRGC
تازہ ترین10 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی ریڈار، طیاروں کے ہینگر اور MQ-9 ڈرون بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت میں امریکی فوج کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ...

us strikes-on-iran us strikes-on-iran
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکا کی ایران پر حملے کی نویں لہر مکمل، ایرانی کمانڈ سینٹرز اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام نے کہا ہے کہ ہفتے کی شب امریکی مشرقی وقت کے...

Trending