تازہ ترین
امریکا کے ناجائز مطالبات کے آگے جھکیں گے، نہ ہی دھمکیوں کی زبان برداشت کریں گے، ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ وہ کسی صورت دھمکیوں کی زبان برداشت نہیں کریں گے۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکاکے ناجائز مطالبات کے آگے کبھی نہیں جھکے گا۔
عباس عراقچی نے کہا ہمارے اصولوں کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایرانی مفادات کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے، جب تک ایرانی عوام کے جائز مطالبات اور مقاصد مان نہیں لیے جاتے، ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔
ایرانی وزیرخارجہ نے چین اور روس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اپنے دوست ممالک چین اور روس کے ساتھ مختلف معاملات پر مسلسل بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

