تازہ ترین
امریکا ’کولانگ کوہ‘ کی بات کرکے ایران پر نئے حملوں کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نطنز کے قریب ’کولانگ کوہ‘ کی بات کرکے ایران پر نئے حملوں کا جواز تراش رہا ہے، حالانکہ وہاں کوئی ایٹمی سرگرمی نہیں ہو رہی، کولانگ کوہ کی بات کرکے امریکا تباہی اور جارحیت کے نئے بہانے تلاش کررہا ہے ۔
انہوں نے سوال کیا کہ آخر اقوام متحدہ کا ایٹمی نگرانی کا ادارہ ٹرمپ کی دھمکی کا جواب کیوں نہیں دے رہا؟
یاد رہے کہ امریکی صدر نے گزشتہ روز نطنز کے قریب ’کولانگ کوہ‘ میں ایٹمی سرگرمیوں کے سوال پر کہا تھا کہ امریکا بہت جلد وہاں حملے کرے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

