تازہ ترین
ایران نے 1 ارب ڈالر مالیت کی خام تیل کی بڑی کھیپ چین روانہ کردی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے میری ٹائم انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے خام تیل کی ایک بڑی کھیپ اس وقت چین کی جانب روانہ ہے، ایران سے چین کی جانب گامزن جہاز میں موجود خام تیل کی مالیت تقریبا ایک ارب ڈالر بتائی جارہی ہے۔
سمندری نقل و حمل پر نظر رکھنے والی کمپنی ونڈوارڈ کے مطابق امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والے 9 ایرانی آئل ٹینکروں نے ایک مقام پر اپنے آٹومیٹک آئیڈینٹیفکیشن سسٹم کو عارضی طور پر بند کر دیا، اس عمل سے جہازوں کی نقل و حرکت کو ٹریک کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

