تازہ ترین
ایرانی فوج کا اردن اور بحرین میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران نے ڈرون حملوں کے ذریعے اردن اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ’آپریشن صاعقہ‘ کے 24ویں مرحلے میں آج علی الصبح بحرین کی شیخ عیسیٰ ائیر بیس پر واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جن میں ایندھن کے ذخائر، گودام اور فوجیوں کی رہائش گاہیں شامل ہیں۔
بیان کے مطابق اسی آپریشن کے دوران اردن کی الازرق ائیر بیس پر بھی ڈرون حملے کیے گئے، جہاں طیاروں کے ہینگر اور امریکی فوجیوں کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

