تازہ ترین
پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی ریڈار، طیاروں کے ہینگر اور MQ-9 ڈرون بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت میں امریکی فوج کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسدران انقلاب نے کہا کہ کویت میں امریکی ارلی وارننگ ریڈار سسٹم کو ڈرون حملے کے ذریعے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایک اور حملے میں کویت کے علی السالم ائیر بیس پر موجود آلات اور طیاروں کے پرزہ جات کے ہینگر کو نشانہ بنایا گیا جبکہ MQ-9 ڈرون بیس پر بھی حملہ کر کے متعدد ڈرونز کو تباہ کردیا۔
بیان کے مطابق یہ کارروائیاں ایرانی سرزمین پر امریکی حملوں کے جواب میں کی گئیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

