تازہ ترین
بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن نصر 2 کی 27 ویں لہر کے دوران کویت میں امریکی فوجی اڈے العدید ائیربیس پر موجود گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کے 3 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب نے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کے واچ ٹاور کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق العدید فوجی اڈے پر گولہ بارود اور عسکری سازوسامان ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی تین گوداموں پر حملوں کے بعد آگ لگ گئی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اسی دوران بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کی واچ ٹاور کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں اسے نقصان پہنچا۔
آئی آر جی سی نے اپنے بیان میں ایرانی عوام کی حمایت کو بھی سراہا اور کہا کہ امریکی اہداف کے خلاف اس کی دفاعی کارروائیاں جاری رہیں گی
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

