Connect with us

پاکستان

اگر وزیر اعلیٰ پنجاب نے جہاز لے لیا تو کوئی اچنبھے کی بات نہیں، خواجہ آصف

Khawaja-Asif

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جہاز لے لیا تو اس میں کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ جبکہ پنجاب حکومت کو “ایئر پنجاب” کے نام سے ایئرلائن کی اجازت بھی مل گئی ہے۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کو نئی ایئر لائن کا لائسنس بھی جاری ہو چکا ہے۔”ایئر پنجاب” ایک رجسٹرڈ ایئر لائن ہے۔ اور اس کے لیے باقاعدہ اجازت حاصل کر لی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب جہاز حاصل کرتی ہیں۔ تو اس میں حیرانگی کی کوئی بات نہیں۔ کیونکہ تمام وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز موجود ہے۔ جبکہ وفاق میں وزیر اعظم کے پاس بھی سرکاری جہاز ہوتا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ مریم نواز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کارکردگی بہترین ہے۔ اور صوبے میں عوامی مسائل گراس روٹ لیول پر حل ہو رہے ہیں۔ مریم نواز پنجاب کی خدمت کر رہی ہیں اور ان کے خلاف تنقید حسد کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر توجہ دے رہی ہے۔ اور مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hamid mir hamid mir
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہشمند، مگر انہوں نے شرط بھی رکھی ہے، حامد میر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا...

crude-oil-prices crude-oil-prices
پاکستان3 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی خبروں پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام آگیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی خبروں پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران و لبنان سے جنگ بندی پر اسرائیلی عوام ناراض، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حالیہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے پر...

pm-visit pm-visit
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم  آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے

اسلام آباد (صداۓسچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی...

load-shedding load-shedding
پاکستان3 گھنٹے ago

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،بجلی کا اوسط شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز

لاہور (صداۓ سچ نیوز) غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہرآگیا ہےخصوصاً لاہورسمیت پنجاب بھر میں بجلی کا بحران...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔...

syed sajjar abbas syed sajjar abbas
پاکستان15 گھنٹے ago

ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہے

تحریر: سید شجر عباس پیاری ماں جی کے نام: آج آپ کو ہم سے بچھڑے پورے دس برس گزر چکے...

Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group
پاکستان15 گھنٹے ago

جب زمین کی قیمت انسان کی قیمت سے بڑھ جائے

تحریر: تنویر حسین مجھے یہ جملہ لکھتے ہوئے بہت اذیت ہو رہی ہے ,لیکن کیا کروں میرے دل و دماغ...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان15 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کے...

marco-robio marco-robio
تازہ ترین16 گھنٹے ago

واشنگٹن، لبنان اور اسرائیل کے حکام کی ممکنہ جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی حکام کی ملاقات ہوئی ہے، جس کا مقصد لبنان میں ممکنہ...

Trending