پاکستان
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات کی فراہمی کے لیے ای میل ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیا۔
جوڈیشل کمیشن کے مطابق میر رضا کیس سے متعلق معلومات commission _mcr@shc.giv.pk پر ای میل کی جاسکتی ہیں، یا پھر واٹس ایپ نمبر 0321-3850899 پر عوام معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔
اد رہے کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے سندھ حکومت کو ایک لاکھ روپے انعام بھی مقرر کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
خیال رہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے خط لکھا گیا تھا جس پر عدالت نے جسٹس عمر سیال کو جوڈیشل کمیشن کی سربراہی کیلئے نامزد کیا تھا جس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

