پاکستان
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 5.7 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے،جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
تفصیلات کےمطابق ملاکنڈ،بٹ خیلہ،صوابی، شانگلہ، سوات، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر اور اپر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی وزیرخارجہ روس پہنچ گئے، صد پیوٹن سے اہم ملاقات ہوگی
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی،جبکہ گہرائی 170کلومیٹررکارڈکی گئی، زلزلے کامرکز افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا،زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

