پاکستان
نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات پر غور
لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اور ن لیگ کی دیگر قیادت شریک ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال سمیت اہم سیاسی اور انتظامی معاملات پر مشاورت کی گئی ۔ جبکہ نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات بھی زیر غور آئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول میں ریلیف کا اعلان کیا۔ اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

