پاکستان
پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پاکستان اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ادیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہو کر429236 روپےکاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 4029 روپے بڑھکر 368000 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 219 روپے بڑھکر 6396 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 47 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 4068 ڈالر کا ہو گیا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

