Connect with us

پاکستان

امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

pakistan stock exchange

کراچی (صدائے سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی ممکنہ ڈیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 6118 پوائنٹس اضافے سے 173962 پر بند ہوا۔

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3944 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 174106 رہی اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 170161 رہی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

اس دوران بازار میں ہفتہ بھر میں 1.06 ارب شیئرز کے سودے 72 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹکیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 549 ارب روپے بڑھ کر 19166 ارب روپے ہوگئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Mir-Raza-Ali Mir-Raza-Ali
پاکستان33 منٹس ago

میر رضا کیس، سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا علی کیس میں عدالت کی جانب سے جے آئی ٹی کی درخواست نمٹانے کے...

King Charles and Mohsin Naqvi King Charles and Mohsin Naqvi
پاکستان38 منٹس ago

برطانوی شاہ چارلس اور محسن نقوی کی ملاقات، کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی پر گفتگو

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی بادشاہ چارلس کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کرکٹ اور پاکستان میں...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان46 منٹس ago

اُن کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا، محسن نقوی کا بورڈ کے فیصلوں پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر  افسوس کا...

_Mustafa-Kamal-in-Assembly _Mustafa-Kamal-in-Assembly
پاکستان52 منٹس ago

مصطفیٰ کمال ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھیں گے۔ وزارت...

Hafiz naeem Hafiz naeem
پاکستان1 گھنٹہ ago

انتظامی یونٹس کا معاملہ آئین کے مطابق حل کریں، حافظ نعیم الرحمان

ایران (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کا معاملہ آئین...

destroyed houses destroyed houses
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی سینٹرل کمانڈ نے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے جنوبی ایران کے علاقے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی...

mohsin razaei mohsin razaei
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کو جلد ایران کی نئی حکمت علمی کا سامنا کرنا پڑے گا جو اس کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان2 گھنٹے ago

پمز ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی کرنےوالا  نوجوان گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز ہسپتال میں سیکیورٹی اور انتظامی نگرانی پر بڑا سوال اٹھ گیا،  پمز ہسپتال میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

fuel-smuggling vessel in the Persian Gulf. fuel-smuggling vessel in the Persian Gulf.
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی بارڈر گارڈز کا خلیج فارس میں ایندھن اسمگل کرنے والا بحری جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی بارڈر گارڈز نے شمالی خلیج فارس میں کارروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر...

Trending