پاکستان
پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا زرمبادلہ کمایا
ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور ہوگیا، پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بنا لیا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا زرمبادلہ کما لیا۔ گزشتہ مالی سال فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں 78 فیصد کا اضافہ ہوا۔
صرف جون 2026 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں۔ جون میں سالانہ بنیاد پر فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں 69 فیصد اضافہ ہوا۔
مالی سال 25-2024 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ 98 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھی۔ مالی سال 24-2023 میں فری لانسرز کی برآمدی آمدن 50 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھی۔
سرکاری ڈیٹا کے مطابق مالی سال 23-2022 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

