تازہ ترین
جب تک امریکی حملے جاری رہیں گے آبنائے ہرمز بند رہےگی، ایرانی پاسداران انقلاب
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کے ایک باخبر ذریعے نے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال پر کہا ہے کہ جب تک حالات تبدیل نہیں ہوتے، بحری جہازوں کی آمدورفت پر عائد پابندیاں برقرار رہیں گی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ جب تک امریکا کی جانب سے حملے اور اشتعال انگیز سرگرمیاں جاری رہیں گی، آبنائے ہرمز بند رہے گی اور کسی بھی بحری جہاز کو وہاں سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ذرائع نے مزید دعویٰ کیا کہ اس وقت آبنائے ہرمز سےکسی بھی قسم کی بحری آمدورفت نہیں ہو رہی،گزشتہ چند دنوں کے دوران کئی ایسے بحری جہاز جنہوں نے امریکی فوج کی حمایت کے ساتھ اس راستے سے گزرنےکی کوشش کی انہیں ایرانی افواج نے روک دیا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

