پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے سے شہری پریشان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے شہریوں کو پریشان اور مزید مہنگائی کے خوف میں مبتلا کر دیا۔
شہریوں نے حکومت سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کرایہ اور کھانے پینے کی اشیاء سب مہنگی ہوں گی جس سے اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو گا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام مزید اخراجات کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔
دوسری جانب اسلام آباد میں مسافروں کو ٹکٹوں کی بڑھتی قیمتوں نے تنگ کر رکھا ہے۔
بس کنڈکٹرز کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں کرایوں میں مزید اضافہ ہو گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول 5 روپے 44 پیسے، ڈیزل31 روپے 5 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

