Connect with us

پاکستان

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کردیا

pm-and-field-marshal

اسلام آباد (صداۓ سچنیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے  اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کردیا۔ 

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد میں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کیا جو کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل سروسز کے فروغ کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسکائی 47 منصوبہ پاکستان کو ناقابلِ تسخیر سکیورٹی فراہم کرے گا، اسکائی 47 جیسے منصوبے پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ مشکلات اور چیلنجوں کا امید اور حوصلے سے مقابلہ کریں تو معرکۂ حق جیسے تاریخی کارنامے جنم لیتے ہیں۔ 

وزیراعظم نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،  متحد ہوکر کام کریں تو کوئی ہدف ناقابلِ حصول نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

oil oil
پاکستان4 منٹس ago

روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین، 6 دن میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 55 روپے مہنگا

روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہونے کے بعد اب تک پٹرول 20روپے 81 پیسے اور...

Trump Trump
تازہ ترین36 منٹس ago

چین اور روس نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا تو یہ ان کیلئے بہت برُا ہوگا، ٹرمپ نے دونوں ممالک کو ایران جنگ میں شامل ہونے سے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور روس کو ایران جنگ میں شامل ہونے سے خبردار...

us-dollar us-dollar
پاکستان44 منٹس ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین53 منٹس ago

امریکا کے ناجائز مطالبات کے آگے جھکیں گے، نہ ہی دھمکیوں کی زبان برداشت کریں گے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ وہ کسی صورت دھمکیوں کی زبان برداشت نہیں...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹانک میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،12 خوارج ہلاک، 15 جوان شہید

ٹانک (صداۓ سچ نیوز) ٹانک میں مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 12 جوان، 2...

pm-and-field-marshal pm-and-field-marshal
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچنیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے  اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی اور ‘سفید انقلاب’ کے لیے انقلابی اقدام تاریخ ساز ہے، خورشید احمد قریشی

​اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آل پاکستان جمیعت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن و ممبر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ...

IRGC IRGC
تازہ ترین3 گھنٹے ago

بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن نصر 2 کی 27 ویں لہر کے دوران...

gaza gaza
تازہ ترین3 گھنٹے ago

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 6 فلسطینی شہید، جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے، غزہ سٹی کے پناہ گزین کیمپوں پر فضائی حملے میں...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

Trending