پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ جائیں گے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹے میں ایک بھی ایرانی جہاز نہیں گزر سکا، سینٹ کام
وزیراعظم کل سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم دو طرفہ امور اور اسلام آباد مذاکرات پر بھی مشاورت ہوگی۔
بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

